Ao Tum Ko Khuda Dikhata Hoon – Zeeshan Amrohvi – 2020 | New Hamd – 2020

You must need to login..!

Subcribe To Our Channel
http://www.youtube.com/user/thekez110?sub_confirmation=1
◉ Ao Tum Ko Khuda Dikhata Hoon – Zeeshan Amrohvi – 2020 | New Hamd – 2020

◉ Hamd Lyric

◉ Urdu Lyrics
اللہ ہو اللہ ہو
اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ ڈھونڈنے والو سنو

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

دیکھنے والی نظر ہو تو خدا دِکھتا ہے
دیکھنا چاہو اگر تم تو خڈا دِکھتا ہے
چاند سورج میں ستاروں میں خدا دِککھتا ہے
آسمانوں میں زمینوں میں خدا دکھتا ہے
رات میں دن کے اُجالوں میں خدا دِکھتا ہے
اور برسات کی بوندوں میں خدا دِکھتا ہے

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

سُننا چاہو گے اگر تم تو سنائی دے گا
آتی جاتی ہوئی لہروں میں سنائی دے گا
ان ہواؤں میں فضاؤں میں سنائی دے گا
ان پرندوں کی زبانوں میں سنائی دے گا
ہوئے قابل جو سماعت تو سنائی دے گا
تیری سُنتا ہے جو وہ تجھ کو سنائی دے گا

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

یہ معطر پھل پھول گواہی دیں گے
کیسے لبریز ہیں لذت سے گواہی دیں گے
بیج سے بیج بنے کیسے گواہی دیں گے
ہر کلی پھول بوئے پھول گواہی دیں گے
یہ جماتات و تباتات گواہی دیں گے
کوہی ہے ایسا مصور یہ گواہی دیں گے

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

اعلی احساس کے حامل کو خدا ملتا ہے
اپنے اندر ہی کہیں ڈھونڈ خدا ملتا ہے
سبز پتوں میں شگوفوں میں خدا ملتا ہے
لیلہاتے ہوئے سبزے میں خدا ملتا ہے
ننھے سے بیج میں بوٹوں میں خدا ملتا ہے
ننھے پھولوں کی بہاروں میں خدا ملتا ہے

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

کیا ہے انسان کی اوقات بھلا کچھ بھی نہیں
آتی جاتی ہوئی سانسوں کا پتہ کچھ بھی نہیں
آج ہی رب کو منا کل کا پتہ کچھ بھی نہیں
مال و اسباب یہیں تک ہیں سوا کچھ بھی نہیں
خاک سے خاک تلک راہِ سفر کچھ بھی نہیں
جسم ہے رکتِ سفر اس کے سوا کچھ بھی نہیں

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

میری عمران دعا ہے کہ ہو بس راضی خدا
کرو ذیشان سلیقے سے ادا حمدِ خدا
جلد راضی بھی تو ہو جاتا ہے گَر ہو خفا
عاجزانہ سے ہی سجدے میں ہوا راضی خدا
کبھی دو بوندھ میں آنسوں کی ہوا راضی خدا
منتظر رہتا ہے مانگے تو سہی بندہِ خدا

آؤ تم کو خدا دکھاتا ہوں کتنا پیارا ہے رب بتاتا ہوں

اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ
اللہ ڈھونڈنے والو سنو

◉ Seo & Distribution By : https://9xperts.com/

Kalam Title : Ao Tum Ko Khuda Dikhata Hun
Reciter : Zeeshan Amrohvi
Poet: Syed Imran Haider Zaidi
Audio: Lawa Studio
Compose: Zeeshan Amrohvi
Edit: Ali Daniyal Rizvi
DOP: Hussain Production

Release : Ajareresalat.com

◉ RBT Tones ( Pakistan )
To Get This Tone Type ——– send to 8038

◉ Listen or Download Audio
iTunes/Apple :
Deezer :
Spotify :
Soundcloud :
All Platform :

◉ Follow Ajareresalat Network
TikTok : https://www.tiktok.com/@ajareresalat
Facebook : https://www.facebook.com/Ajareresalat/
Twitter : https://twitter.com/Ajareresalat
Soundcloud : https://soundcloud.com/ajareresalat110/
instagram : https://www.instagram.com/ajareresalat
Snapchat : https://www.snapchat.com/add/ajareresalat
Website : https://www.Ajareresalat.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *