3 SHABAN | Ek Khubsurat Kalam | SHABBIR AAJ AYA HAI | Live Farhan Ali Waris | 2018

You must need to login..!

3 SHABAN – Ek Khubsurat Kalam “SHABBIR(a.s.) AAJ AYA HAI” Live Farhan Ali Waris 2018
3 شعبان کی مناصبت سے بطورِ خاص ایک بہت ہی خصوصی کلام جب امام حسین(ع) کا ظہور ہوا 3 شعبان کو تو پنجتن پاک(ع) مبارک بات دینے کے لئے آئے.
یعنی رسول خداؐ ، مولا علی(ع) ، بی بی فاطمہؐ ، مولا حسن(ع) سب مولا حسین کو باری باری مبارک باد دینے کے لئے ارہے ہیں
کلام:
عرش کوثر میں اب نہایا ہے,
فاطمہؐ نے بھی سر جھکایا ہے،
مصطفےؐ ، مرتضی ہیں سجدے میں،
کیونکے شبیر(ع) آج آیا یے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *